كتب محمد رضي الرحمن القاسمي
ARABIC

الكتب العربية

عنوانان
✦   ✦   ✦
URDU

کتابیں

٣ عناوين
فسخ نکاح
تفصیلات دیکھیں
Urdu
ظلم و زیادتی اور عدم مناسبت کی وجہ سے فسخِ نکاح (فسخ وتفریق)
زیر اہتمام: المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد، ہندوستان۔ ناشر: جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور، کرناٹک 1432ھ مطابق 2011ء

ظلم و زیادتی اور عدم مناسبت کی وجہ سے فسخِ نکاح (430 صفحہ، اردو): ہندوستان کے دار القضاء میں قاضیوں کے لیے ایک گائیڈ کے طور پر استعمال ہونے والی معتبر کتاب۔ فقہ اسلامی میں فسخِ نکاح پر ایک فقہی مطالعہ، ائمہ اربعہ کے نقاطِ نظر کے تقابلی جائزہ کے ساتھ، اور ہندوستان کے تناظر میں قابل عمل رائے کا ادلہ کے ساتھ بیان۔

کاپی رائٹ کی وجہ سے فراہم نہیں کی جا سکتی ہے۔
اولاد کی تربیت
تفصیلات دیکھیں
Urdu
بین المذاہب تعلقات
تفصیلات دیکھیں
Urdu
بین المذاہب تعلقات اور اسلام
ابو الحسن ندوی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ - نئی دہلی 1437ھ مطابق 2016ء

بین المذاہب تعلقات اور اسلام (اردو - ترجمہ): ڈاکٹر علی محی الدین القرہ داغی کی کتاب "نحن والآخر" کی تلخیص وترجمانی، جو کتاب مسلم، غیر مسلم تعلقات کی اسلامی بنیادوں کو بہت تفصیل سے واضح کرتی ہے۔ معاشرت اور مداہنت کی حدوں کو واضح کرتی ہے۔

جلد ہی فراہم کیا جائے گا (ان شاء اللہ)۔
✦   ✦   ✦
BENGALI

الكتب البنغالية

عنوان واحد
✦   ✦   ✦
ENGLISH

English Books

None

No English Books Currently Available

Arabic
النسخ في القرآن الكريم ودحض الشبهات المثارة حوله

الناشر المدرسة الحسينية تعليم الإسلام كياري، دربهنكه، بيهار، الهند
سنة الطبع 1434هـ الموافق 2013م
اللغة العربية
نبذة عن الكتاب

يقدم تأصيلا علميا، وردودا منهجية على منكري النسخ، مع بيان مفهوم النسخ عند السلف والخلف، وذكر أمثلته.

النسخ في القرآن الكريم
Arabic
أصول الفقه الميسرة

الناشر المعهد العالي الإسلامي حيدرآباد، الهند
سنة الطبع 1437هـ الموافق 2016م
اللغة العربية
نبذة عن الكتاب

تعريب لكتاب «آسان أصول فقه» لشيخنا العلامة الفقيه خالد سيف الله الرحماني، أُلِّف مقرراً دراسياً لطلبة المرحلة المتوسطة (طلبة العلوم الشرعية)

الكتاب بصيغة PDF غير متاح حالياً؛ نظراً لحقوق الطباعة والنشر
أصول الفقه الميسرة
Urdu
ظلم و زیادتی اور عدم مناسبت کی وجہ سے فسخِ نکاح (فسخ وتفریق)

طابع و ناشر زیر اہتمام: المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد، ہندوستان۔ ناشر: جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور، کرناٹک
سنِ اشاعت 1432ھ مطابق 2011ء
زبان اردو
کتاب کا مختصر تعارف

ظلم و زیادتی اور عدم مناسبت کی وجہ سے فسخِ نکاح (430 صفحہ، اردو): ہندوستان کے دار القضاء میں قاضیوں کے لیے ایک گائیڈ کے طور پر استعمال ہونے والی معتبر کتاب۔ فقہ اسلامی میں فسخِ نکاح پر ایک فقہی مطالعہ، ائمہ اربعہ کے نقاطِ نظر کے تقابلی جائزہ کے ساتھ، اور ہندوستان کے تناظر میں قابل عمل رائے کا ادلہ کے ساتھ بیان۔

کاپی رائٹ کی وجہ سے فراہم نہیں کی جا سکتی ہے۔
فسخ نکاح
Urdu
اولاد کی تربیت - کوتاہیاں اور رہنما اصول

طابع و ناشر مدرسہ حسینیہ تعلیم الاسلام گیاری، دربھنگہ، بہار، ہندوستان
سنِ اشاعت 1432ھ مطابق 2011ء
زبان اردو
کتاب کا مختصر تعارف

اولاد کی تربیت - کوتاہیاں اور رہنما اصول (اردو): بچوں کی تربیت سے متعلق چیلنجز اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اخلاقی رہنمائی۔ — بنگلہ دیش کے ایک تعلیمی ادارہ نے اس کتاب کا بنگلہ زبان میں ترجمہ کیا ہے اور طبع ہوکر لوگوں کے درمیان متداول ہے۔

اولاد کی تربیت
Urdu
بین المذاہب تعلقات اور اسلام

طابع و ناشر ابو الحسن ندوی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ - نئی دہلی
سنِ اشاعت 1437ھ مطابق 2016ء
زبان اردو (اصل کتاب عربی میں -- تلخیص و ترجمانی کا کام)
کتاب کا مختصر تعارف

بین المذاہب تعلقات اور اسلام (اردو - ترجمہ): ڈاکٹر علی محی الدین القرہ داغی کی کتاب "نحن والآخر" کی تلخیص وترجمانی، جو کتاب مسلم، غیر مسلم تعلقات کی اسلامی بنیادوں کو بہت تفصیل سے واضح کرتی ہے۔ معاشرت اور مداہنت کی حدوں کو واضح کرتی ہے۔

جلد ہی فراہم کیا جائے گا (ان شاء اللہ)۔
بین المذاہب تعلقات
Smart Parenting
Bengali
Smart Parentingস্মার্ট প্যারেন্টিং: আদর্শ সন্তান গঠনে ইসলামী নীতিমালা

Publisher Jamia Arabiah Anwarul Uloom, Dhaka, Bangladesh
(জামিয়া আরাবিয়া আনওয়ারুল উলুম হাজি সাইজউদ্দীন)
Year 1447H / 2026
Language Bengali
About the Book

The author has written a book in Urdu on the upbringing of children, addressing key challenges and how to deal with them. This is its Bangla translation, prepared by a group of students under the supervision of their teacher at an institute.

লেখক সন্তানের লালন-পালন সম্পর্কে উর্দু ভাষায় একটি বই রচনা করেছেন, যেখানে বিভিন্ন চ্যালেঞ্জ এবং সেগুলোর মোকাবেলার উপায় তুলে ধরা হয়েছে। এটি তার বাংলা অনুবাদ, যা একটি প্রতিষ্ঠানের কিছু শিক্ষার্থী তাদের শিক্ষকের তত্ত্বাবধানে প্রস্তুত করেছে।

Footer - Urdu
محمد رضی الرحمن قاسمی
Mohammad Raziur Rahman Qasmi
استاذ (علوم شرعیہ) · مصنف و محقق
Educator · Trainer · Author · Researcher
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
پتہ
دفتری پتہ
آفس: جامعہ اسلامیہ کیرالا، شانتاپورم
پوسٹ آفس: پٹّیکاڈ، ضلع ملپورم، کیرالا، بندوستان ، پن کوڈ 679325
آبائی وطن کا ایڈریس:
مقام و پوسٹ: علیم آباد نمرولی، کمتول
ضلع دربھنگہ، بہار، بندوستان ، پن کوڈ 847304
© 2026 RAZIQASMI.COM · جملہ حقوق محفوظ ہیں
Scroll to Top