كتب محمد رضي الرحمن القاسمي
عربية · أردية · بنغالية — الإنتاج العلمي الإسلامي
الكتب العربية
يقدم تأصيلا علميا، وردودا منهجية على منكري النسخ، مع بيان مفهوم النسخ عند السلف والخلف، وذكر أمثلته.
تعريب لكتاب «آسان أصول فقه» لشيخنا العلامة الفقيه خالد سيف الله الرحماني، أُلِّف مقرراً دراسياً لطلبة المرحلة المتوسطة (طلبة العلوم الشرعية)
کتابیں
ظلم و زیادتی اور عدم مناسبت کی وجہ سے فسخِ نکاح (430 صفحہ، اردو): ہندوستان کے دار القضاء میں قاضیوں کے لیے ایک گائیڈ کے طور پر استعمال ہونے والی معتبر کتاب۔ فقہ اسلامی میں فسخِ نکاح پر ایک فقہی مطالعہ، ائمہ اربعہ کے نقاطِ نظر کے تقابلی جائزہ کے ساتھ، اور ہندوستان کے تناظر میں قابل عمل رائے کا ادلہ کے ساتھ بیان۔
اولاد کی تربیت - کوتاہیاں اور رہنما اصول (اردو): بچوں کی تربیت سے متعلق چیلنجز اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اخلاقی رہنمائی۔ — بنگلہ دیش کے ایک تعلیمی ادارہ نے اس کتاب کا بنگلہ زبان میں ترجمہ کیا ہے اور طبع ہوکر لوگوں کے درمیان متداول ہے۔
بین المذاہب تعلقات اور اسلام (اردو - ترجمہ): ڈاکٹر علی محی الدین القرہ داغی کی کتاب "نحن والآخر" کی تلخیص وترجمانی، جو کتاب مسلم، غیر مسلم تعلقات کی اسلامی بنیادوں کو بہت تفصیل سے واضح کرتی ہے۔ معاشرت اور مداہنت کی حدوں کو واضح کرتی ہے۔
الكتب البنغالية
English Books
No English Books Currently Available

(জামিয়া আরাবিয়া আনওয়ারুল উলুম হাজি সাইজউদ্দীন)
The author has written a book in Urdu on the upbringing of children, addressing key challenges and how to deal with them. This is its Bangla translation, prepared by a group of students under the supervision of their teacher at an institute.
লেখক সন্তানের লালন-পালন সম্পর্কে উর্দু ভাষায় একটি বই রচনা করেছেন, যেখানে বিভিন্ন চ্যালেঞ্জ এবং সেগুলোর মোকাবেলার উপায় তুলে ধরা হয়েছে। এটি তার বাংলা অনুবাদ, যা একটি প্রতিষ্ঠানের কিছু শিক্ষার্থী তাদের শিক্ষকের তত্ত্বাবধানে প্রস্তুত করেছে।