اللَّهُمَّ انْفَعْنِي بِمَا عَلَّمْتَنِي، وَعَلِّمْنِي مَا يَنْفَعُنِي، وَزِدْنِي عِلْمًا.
اے اللہ! آپ نے مجھے جو علم سکھایا ہے اسے میرے لیے نافع بنائیں، اور مجھے وہ علم سکھائیں جو میرے لیے نافع ہو، اور میرے علم میں اضافہ فرمائیں۔ (ترمذی: 3599)
Mohammad Raziur Rahman Qasmi
محمد رضی الرحمن قاسمی
Educator (Shariah) · Trainer · Author & Researcher
استاذ (علوم شرعیہ) · مصنف و محقق
www.raziqasmi.com
✦